Sunday, May 17, 2026
ہومدنیاچین کے اعلیٰ سفارتکار کی امریکی عہدیدار سے ملاقات کا فیصلہ

چین کے اعلیٰ سفارتکار کی امریکی عہدیدار سے ملاقات کا فیصلہ

بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، چینی میڈ یا

روم ()چین اور امریکہ کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جے چھی اٹلی کے دارالحکومت روم میں امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی امور جیک سلیوان سے ملاقات کریں گے،چینی میڈ یا کے مطا بق ملا قات میں چین۔ امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔