ہومپاکستانتحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جارہا ہے اور حکومت اور اپوزیشن اپنی اپنی صف بندیاں کررہی ہیں ۔ اس ضمن میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔