اپوزیشن کی دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جے یوآئی کے ترجمان خالد مقبول صدیقی، امین الحق، وسیم اختر،عامر خان، کنور نوید شامل ہیں ۔ ملاقات میں جےیوآئی کے اکرم خان درانی،مولانا لطف الرحمان شامل ، اسلم غوری شریک تھے۔ ملاقات میں اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر گفتگو ہوگی۔
پی ڈی ایم کے سربراہ اور ایم کیو ایم کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
