ہومپاکستانلاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس ترین گروپ کے عون چوہدری کی رہائش گاہ پر ہورہا ہے جس میں ترین گروپ کے وزراء، رہنماؤں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔