اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے ناراض ارکان سے رابطے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پرویز خٹک کو ٹاسک دیدیا گیا،پرویز خٹک جہانگیر ترین سے رابط کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو علیم خان سے رابطے کا ٹاسک دیدیا گیا۔سندھ کے ارکان اسمبلی سے بھی گورنر سندھ رابط کریں گے۔جہانگیر ترین ، علیم خان سے رابطوں کے بعد وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کا ناراض ارکان سے رابطے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
