Wednesday, May 20, 2026
ہومپاکستانوفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ایک بار پھر ملتوی

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی مصروفیت کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا،

وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسرے ہفتے بھی ملتوی کیا گیا۔

واضح رہے واعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)8 مارچ کو وزیراعظم ہائوس میں طلب کیا تھا ،اجلاس کا 24 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔