ہومپاکستانپنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی طلب

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی طلب

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائےاعلیٰ کوطلب کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااسلام آبادپہنچ گئے۔ دونوں وزرائےاعلیٰ وزیراعظم عمران خان ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اوراپوزیشن کی حکمت عملی پرمشاورت ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔