ہومپاکستاناسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا حلقے کے عوام کو کیا گیا مبینہ آڈیو کلپ سب نیوز پر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا حلقے کے عوام کو کیا گیا مبینہ آڈیو کلپ سب نیوز پر

اسلام آباد ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا حلقے کے عوام کو کیا گیا مبینہ آڈیو کلپ سامنے آ گیا ہے ،اسد قیصر مبینہ طور پر آڈیو کلپ میں ووٹرز سے اپیل کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی امیدواروں کو ترقیاتی فنڈز کی بھی یقین دہانی کروا رہے ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔