اسلام آباد (آئی پی ایس ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی کے خاتمے کیلئے اسپرے مہم جاری ہے ، خصوصی ٹیموں کی جانب سے ڈپلومیٹک انکلیو میں انسداد ڈینگی اسپرے کیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی کے خاتمے کیلئے اسپرے مہم جاری ہے۔ گزشتہ روز خصوصی ٹیموں کی جانب سے ڈپلومیٹک انکلیو میں انسداد ڈینگی اسپرے کیا گیا ۔
ڈینگی کے خاتمے کی مہم ،ڈپلومیٹک انکلیو میں انسداد ڈینگی اسپرے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
