ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا

پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، شرکا کوہاٹ پہنچ گئے، آج پشاور روانہ ہوں گے۔
سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کو ٹی ٹونٹی کا میچ شروع ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔