اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان نے برادر اسلامی ملک عراق کو یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے: برادر ملک عراق کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد۔ پیغام میں عراق کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا: یومِ آزادی مبارک، عراق۔
پاکستان کی عراق کو یومِ آزادی پر مبارکباد،تہنیتی پیغام جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
