اسلام آباد، : پاکستان نے وفاقی جمہوریہ نائجیریا کے یومِ آزادی کے موقع پر نائجیریا کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک تہنیتی پیغام میں پاکستان نے نائجیریا کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
