ہومپاکستانڈچ سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات، خواتین کی قیادت اور سیاست پر گفتگو

ڈچ سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات، خواتین کی قیادت اور سیاست پر گفتگو

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان میں نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے سینیٹر شیری رحمان کی میزبانی کی، جہاں دونوں شخصیات کے درمیان خواتین کے کردار، قیادت، سیاست اور مختلف آوازوں کو نمائندگی دینے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران سینیٹر شیری رحمان نے ڈچ سفیر کو اپنی کتاب وومن سپلیننگ کا ایک نسخہ بھی پیش کیا۔گفتگو میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے، سیاست میں خواتین کی شمولیت اور معاشرے میں متنوع خیالات اور نقطہ ہائے نظر کے لیے جگہ پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔