ہومبریکنگ نیوزٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن :ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی تیاری کرلی۔
واشنگٹن پوسٹ کےمطابق مجوزہ پیکیج میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہوں گے،مجوزہ پیکیج میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ مجوزہ ڈیل میں 20 ہزار پینیٹریٹر وارہیڈز بھی شامل ہوں گے،رپورٹ کے مطابق مجوزہ امریکی پیکیج گزشتہ برسوں میں اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی کے مقابلے میں کہیں بڑا ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔