اسلام آباد:(سب نیوز) پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
ہومبریکنگ نیوزپمز واقعہ، وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا، سیکرٹری ہائوسنگ محمد محمود کو سیکرٹری صحت کا اضافی چارج تفویض،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
پمز واقعہ، وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا، سیکرٹری ہائوسنگ محمد محمود کو سیکرٹری صحت کا اضافی چارج تفویض،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
