ہومتازہ ترینتحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ مقتول رہنما کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ٹک ٹاکر ماریہ کو لاہور پولیس نے سیالکوٹ سے گرفتار کیا، ذرائع نے کہا کہ ٹک ٹاکر فیصل آباد کی رہائشی ہے، وقوعہ کے بعد سے مفرور تھی۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ٹک ٹاکر ماریہ کو موبائل نمبر کے ذرائعے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔