ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے مراکش کو قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی جانب سے مراکش کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) :پاکستان نے مراکش کے قومی دن کے موقع پر حکومت اور عوامِ مراکش کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، مملکتِ مراکش کی حکومت اور برادر عوام کو ان کے قومی دن کے موقع پر اپنی پرتپاک مبارکباد پیش کرتا ہے۔
”پاکستان نے اس موقع پر مراکش کے لیے امن، ترقی، خوشحالی اور مزید استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔