ہومتازہ ترینچینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔