ہومپاکستانصفر المظفر 1448ہجری کا چاند نظر آ گیا، کل یکم صفر ہو گی

صفر المظفر 1448ہجری کا چاند نظر آ گیا، کل یکم صفر ہو گی

اسلام آباد (سب نیوز)صفر المظفر 1448ہجری کا چاند نظر آ گیا، کل 16 جولائی بروز جمعرات کو یکم صفر ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے فیصلے کے مطابق وزارت سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔