ہومتازہ ترینوفاقی حکومت نے عصمت شریف ڈھلوں کو ممبر بلڈنگز سی ڈی اے تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے عصمت شریف ڈھلوں کو ممبر بلڈنگز سی ڈی اے تعینات کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی حکومت نے پنجاب کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر عصمت شریف ڈھلوں کو کنٹریکٹ بنیادوں پر سی ڈی اے کا ممبر بلڈنگز تعینات کر دیا۔ تقرری کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

a1c78f88 fe57 4d17 8553 a121366091fa

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔