Friday, June 12, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینپاکستان کی جانب سے فلپائن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد

پاکستان کی جانب سے فلپائن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے جمہوریہ فلپائن کو اس کے یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے:
“پاکستان جمہوریہ فلپائن کی حکومت اور عوام کو ان کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنی پُرخلوص اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔”
فلپائن کو یومِ آزادی مبارک!
پاکستان نے اس موقع پر فلپائن کے عوام کے لیے امن، ترقی، خوشحالی اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔