Thursday, June 4, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزبجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حومت سے اختلافات برقرار، مذارات میں پیش رفت نہ ہوسی

بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حومت سے اختلافات برقرار، مذارات میں پیش رفت نہ ہوسی

اسلام آباد (آئی پی ایس )بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حومت سے اختلافات برقرار ہیں اور دونوں پارٹیوں کی جانب سے ہونے والے مذارات میں پیش رفت نہ ہوسی۔بدھ کو پیپلزپارٹی اور حومت ے درمیان بجٹ کے حوالے سے ہونے والے مذارات میں پیش رفت نہیں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حومت ے درمیان معاملہ اب سینئر قیادت ی سطح پر زیر بحث آئے ،ذرائع نے بتایا تھا کہ پیپلزپارٹی اور حومت ی سینئر قیادت ے درمیان اگلے ایک دو روز میں ملاقات ہوگی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف زرداری سے ملاقات ریں گے۔ذرائع کے مطابق حومت نے 10 جون و بجٹ اجلاس طلب رنیا فیصلہ کیا ہے، مذارات ا نتیجہ جو بھی ہو بجٹ 10جون و پیش ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔