Saturday, May 23, 2026
ہومبریکنگ نیوزسلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور

سلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور

نیویارک: (آئی پی ایس) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، سالانہ رپورٹ شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔

عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں عالمی تنازعات، امن و سلامتی اور انسانی بحرانوں کی نشاندہی کی گئی، رپورٹ میں امن مشنز، تنازعات کے حل اور عالمی تعاون پر زور دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔