Tuesday, April 28, 2026
ہوماسلام آباداعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت۔ میریٹ اور سرینا ہوٹل کی جانب سے اپنے کسٹمرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سہہ پہر تین بجے تک ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

1000697598

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔