واشنگٹن: (آئی پی ایس) یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی گزرگاہ کو فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔
آبنائے ہرمز کی بندش پراقوام متحدہ میں ہنگامی اجلاس ہوا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ کوئی ٹول ٹیکس نہیں، تجارت بحال ہونے دی جائے، عالمی معیشت کو سانس لینے دیں۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ بحران کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
یو این سیکرٹری جنرل کا عالمی گزرگاہ کو فوری کھولنے کا مطالبہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
