اسلام آباد (آئی پی ایس)اسلام آباد اور راولپنڈی میں اے اور او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کیمطابق ہوں گے۔اس حوالے سے کیمبرج حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔انکا مزید کہنا تھا کہ برٹش کونسل کے ساتھ مل کر موجودہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کیمطابق ہوں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
