Tuesday, April 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد ہائیکورٹ میں کل بھی جوڈیشل ورک نہیں ہوگا : رجسٹرار آفس ا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل بھی جوڈیشل ورک نہیں ہوگا : رجسٹرار آفس ا

اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی پی ایس )ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور، ریڈ زون کی بندش رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کل بھی بند رہے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل بھی جوڈیشل ورک نہیں ہوگا ۔

WhatsApp Image 2026 04 21 at 7.20.08 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔