Monday, April 13, 2026
ہومبریکنگ نیوزپی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ بھی پیٹر سڈل کو چاچا کہہ کر مخاطب کرنے لگے

پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ بھی پیٹر سڈل کو چاچا کہہ کر مخاطب کرنے لگے

لاہور(آئی پی ایس )ملتان سلطانز کی فتح کے بعد ایک دلچسپ اور خوشگوار لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اسٹیو اسمتھ نے اپنے ہم وطن ساتھی کھلاڑی پیٹر سڈل کو مذاقا چاچا کہہ کر مخاطب کیا۔دونوں کھلاڑی میچ کے بعد گفتگو کر رہے تھے اور اس دوران اس ہلکے پھلکے جملے نے ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا۔

پیٹر سڈل کو یہ لقب دراصل حارث رف کی جانب سے بگ بیش لیگ کے دوران دیا گیا تھا، جو بعد میں کافی مقبول ہو گیا۔کچھ روز قبل سڈل نے بھی ایک گفتگو میں خود کو فارین چاچا جبکہ افتخار احمد کو لوکل چاچا قرار دے کر سب کو محظوظ کیا تھا۔

https://twitter.com/thePSLt20?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2040861629320167611%7Ctwgr%5Ed3ed565724e0a89eba6273b3b38a06ae700796c6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2807244%2Fpsl-steve-smith-also-started-addressing-peter-siddle-as-uncle-video-goes-viral-2807244: پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ بھی پیٹر سڈل کو چاچا کہہ کر مخاطب کرنے لگے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔