Wednesday, May 13, 2026
ہومپاکستانسیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

لاہور،پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا،ترجمان کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے مطابق لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں کارروائی کے دوران 3مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے آئی ای ڈی، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا،سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کا ہدف فرقہ واریت پھیلانا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔