Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینحکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے کتنی فیس مقرر کی ؟تفصیلات جانیے اس خبر میں

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے کتنی فیس مقرر کی ؟تفصیلات جانیے اس خبر میں

اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے،این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270روپے مقرر کی گئی ہے اور بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جا رہا ہے،جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ویکسین بوسٹر ملک بھر کے مخصوص ویکسین مراکز پر لگایا جائے گا جبکہ بوسٹر کی قیمت کی ادائیگی نیشنل بینک کی برانچوں میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔