اسلام آباد ، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی چیکنگ ، نامکمل دستاویزات پر دو دکانیں سیل کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بہارہ کوہ سمیت اپنی حدود میں واقع اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی چیکنگ ، اس موقع پر نامکمل ریکارڈ پر دو دکانیں سیل کر دی گئیں جو دستاویزات کی تصدیق تک بند رہیں گی ۔
ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی چیکنگ ، نامکمل ریکارڈ پر دو دکانیں سیل
اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی چیکنگ ، نامکمل ریکارڈ پر دو دکانیں سیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

