اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) انتظامیہ نے ایم سی آ ئی ایڈمنسٹریشن کو ریسکو 1122 کی سروس کو بہتر بنانے، جدید اور سائنسی طبعی سہولیات سے آ راستہ گاڑیایوں کیلئے پی سی ون کی تیاری کی ہدایت کر دی ۔
سی ڈی اے کی طرف سے متعلقہ فارمیشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نئی آگ بجھانے والی گاڑیوں کو شامل کرنے کے لیے پی سی ون تیار کریں، خاص طور پر نئے بلیو ایریا اور اسلام آباد کے دیگر حصوں میں ہونے والی تعمیراتی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی ون کو تیار کریں، متعلقہ فارمیشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس عمل کو جلد اور شفاف طریقے سے انجام دیں تاکہ دسمبر 2021 تک سسٹم تیار ہو جائیں۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے انتظامیہ کی ایم سی آ ئی کو ریسکو 1122کی بہتری کیلئے پی سی ون کی تیاری کی ہدایت
سی ڈی اے انتظامیہ کی ایم سی آ ئی کو ریسکو 1122کی بہتری کیلئے پی سی ون کی تیاری کی ہدایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
