Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانجسٹس فائز سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

جسٹس فائز سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔