Tuesday, April 21, 2026
ہومپنجابتحصیلدار فتح جنگ کی گرداور ملک طاہر محمود کی عیادت

تحصیلدار فتح جنگ کی گرداور ملک طاہر محمود کی عیادت

فتح جنگ: تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے گرداور ملک طاہر محمود کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر صدر انجمن پٹواریان فتح جنگ یاسر عرفات خان اور پٹواری ندیم خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔