Monday, April 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں اعلی سطح سفارتی سرگرمیاں:جڑواں شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ اڈے بند ،ٹریفک معطل رہے گی

اسلام آباد میں اعلی سطح سفارتی سرگرمیاں:جڑواں شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ اڈے بند ،ٹریفک معطل رہے گی

اسلام آباد (سب نیوز)آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی

دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔