Wednesday, May 21, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے:نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تصدیق

پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے:نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد (سب نیوز )نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستا ن نے ہمیشہ خطے میں امن اورسلامتی کے لئے کوشش کی ہے۔پاکستان نے امن کی کاوشوں میں اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیںکیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔