Sunday, April 20, 2025
ہومتازہ ترینعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (آئی پی ایس) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

عالمی بینک کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس رقم سے غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔