Thursday, March 27, 2025
ہومپاکستانپی اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین سی ڈی اے اور رانا قاسم نون کے درمیان مکالمہ ،گلے شکوے

پی اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین سی ڈی اے اور رانا قاسم نون کے درمیان مکالمہ ،گلے شکوے


اسلام آباد: پی اے سی اجلاس کے بعد رکن رانا قاسم نون اور چیئرمین سی ڈی اے کے درمیان مکالمہ ہوا،
چیئرُمین سی ڈی اے علی رندھاوا نے کہا کہ آپ نے سی ڈی اے کو کرپٹ ترین ادارہ کہا، باقی کرپٹ ہوں گے مجھے علم نہیں، میں کرپٹ نہیں ہوں، میں میٹنگ چھوڑکر جانے لگاتھا، سیکرٹری داخلہ نے روک دیا،
رانا قاسم نون نے کہا کہ میں نے آپ کے بارے میں نہیں ادارے کے بارے میں بات کی تھی،
میں آپ کے پاس کسی وقت کافی پینے آؤں گا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔