ہومپاکستانوزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

پشاور، وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان وزارت سے مستعفی ہوگئے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش کے بیان کے مطابق وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔وزیراعلی محمود خان نے اکبرایوب خان کا استعفیٰ منظور کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔