ہومدنیاپاپائے روم صحت یاب، معمول کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاپائے روم صحت یاب، معمول کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ویٹیکن سٹی ،کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم نے صحت یاب ہونے کے بعد اپنی معمول کی ذمہ داریاں مکمل طور پر سنبھال لی ہیں۔بین الاقوامی میڈیاکے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ایک سرجری کے باعث ایک ماہ سے بیڈریسٹ پرتھے۔صحت یابی کے بعدانہوں نے ویٹیکن سٹی میں اپنے ہفتہ وار خطاب کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا، جس میں انہوں نے بیروت دھماکے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔