Wednesday, February 19, 2025
ہومتازہ ترینڈی آئی خان ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں

ڈی آئی خان ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں

اسماعیل خان (محمد ریحان ڈیرہ ) مقامی کمانڈر کی کوٹ سنگین/کوٹ نواز کے رہائشی سلمان خیل قبیلے کے مشران سے ملاقات ، مشران نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں۔
تفصیلات کے مطابق مقامی کمانڈر نے کوٹ سنگین/کوٹ نواز کے رہائشی سلمان خیل قبیلے کے مشران سے ملاقات کی اور علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عمائدین نے امن و امان سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں۔
مشران نے علاقے کی بہتری اور قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔