Thursday, April 23, 2026
ہومبریکنگ نیوزسابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے امریکہ کی مستقل شہریت حاصل کر لی،ذرائع

سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے امریکہ کی مستقل شہریت حاصل کر لی،ذرائع

اسلام آباد (سب نیوز )سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے امریکہ کی شہریت حاصل کر لی،باثوق زرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے امریکہ میں بھاری سرمائہ کاری کی ہے جس کے ذریعے انہیں مستقل شہریت کا سٹیٹس ملا ہے،سابق چیئر مین سینٹ کو سرمایہ کاری کے بعد گرین کارڈ ملا ہے ،ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی طویل عرصے سے امریکہ میں موجود ہیں ،انہوں نے گزشتہ سال بلوچستان اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا اور انہیںفتح ملی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔