ڈیرہ اسماعیل خان (محمد ریحان /نمائندہ) ایس پی سٹی ڈیرہ طیب جان کا تھانہ کینٹ کا اچانک دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی ڈیرہ طیب جان نے تھانہ کینٹ کا اچانک دورہ کیا ، ایس ایچ او کینٹ محمد سبطین نے تھانہ کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات بارے بریف کیا ۔ایس پی سٹی نے رجسٹرات کو چیک،حوالات کا معائنہ کیا جبکہ مورچہ جات کو چیک کیا اور موجودہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مناسب ہدایات جاری کیں ۔
ڈیرہ اسماعیل خان ،ایس پی سٹی ڈیرہ طیب جان کا تھانہ کینٹ کا اچانک دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔