اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔
اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔
اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔