Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانشمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6افراد زخمی ہو گئے

شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6افراد زخمی ہو گئے

میر علی (سب نیوز)شمالی وزیرستان کے میرعلی موسکی گاوں میں مبینہ ڈرون حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حملے میں ایک دکان پر 2 بم گرائے جس میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔علاقہ مکین نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا۔ واقعہ سے متعلق پولیس نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔