Saturday, December 7, 2024
ہومبریکنگ نیوزتوشہ خانہ ٹو میں ضمانت کی منظوری ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں کون سے دو مقدمات رکاروٹ ہیں؟تفصیلات سب نیوز پر

توشہ خانہ ٹو میں ضمانت کی منظوری ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں کون سے دو مقدمات رکاروٹ ہیں؟تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں ستمبر،اکتوبر راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے،پی ٹی آئی کے28 ستمبراور 5 اکتوبر احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف 3 مقدمات درج ہیں،راولپنڈی میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا،راولپنڈی کے تمام مقدمات انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج ہیں،بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد، نیوٹاون اور ٹیکسلا میں درج ہیں،9 مئی کے 5 مقدمات میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کے ضمانتی مچلکے داخل نہیں کروائے گئے،ضمانتی مچلکے داخل ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی رہائی کے احکامات جاری کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔