Monday, December 9, 2024
ہومپاکستانایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور

ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت، پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور خارجہ دولت مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر کی ملاقات ہوئی ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور خارجہ دولت مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقت کے ودران سپیکر قومی اسمبلی نے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ ہمیش فالکنر نے پرتپاک استقبال پر سردار ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔