Sunday, December 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزجنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ملک حبیب نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔