Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانوفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،نایاب با برچیف انوسٹمنٹ افسر آئی ٹی سٹا رٹ اپس تعینات

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،نایاب با برچیف انوسٹمنٹ افسر آئی ٹی سٹا رٹ اپس تعینات

اسلام آ باد(آئی پی ایس ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے نایاب با بر کو وزارت انفا ر میشن ٹیکنا لوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن میںچیف انوسٹمنٹ افسر (پراجیکٹ ڈائریکٹر)بر ائے وزیر اعظم انیشئیٹو سپورٹ برائے آئی ٹی سٹا رٹ اپس مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے سپیشل پے سکیل کے تحت کی گئی ۔
سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 21کے افسر اور سینئر جوائنٹ سیکرٹری سید افتخار الحسن گیلانی کو او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بنا د یا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔