Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانسپریم کورٹ،14نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 18مقدمات سماعت کیلئے مقرر،کازلسٹ جاری

سپریم کورٹ،14نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 18مقدمات سماعت کیلئے مقرر،کازلسٹ جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں 14نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 18مقدمات سماعت کیلئے مقررکر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق 6رکنی آئینی بینچ 14اور15نومبر کو مقدمات کی سماعت کرے گا، آئینی بینچ کے سامنے مقدمات کی کازلسٹ جاری کردی گئی۔6رکنی آئینی بنچ کے سامنے پہلا مقدمہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ہے،ماحولیاتی آلودگی کا یہ مقدمہ 1993سے سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔